Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : پروین شیر

ناشر : پروین شیر

مقام اشاعت : کناڈا

سن اشاعت : 2012

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں

صفحات : 190

معاون : گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ

چہرۂ گل دھواں دھواں سا ہے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

پروین شیر شاعرہ، مصور اور موسیقار ہیں انہوں نے مینی ٹوبا (کنیڈا) کی یونیورسٹی میں فائن آرٹ کے پروگراموں میں شمولیت اختیار کر کے مصوری کی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا ہے۔ یورپ اور بالخصوص ترقی پذیر ممالک کی سیروسیاحت کی جس کی وجہ سے انھوں نے شاعری اور مصوری میں حقیقت اور مظلوم طبقے کی عکاسی بخوبی کی ہے۔ مصوری میں وہ کئی انعامات سے نوازی گئی ہیں۔ وینی پگ کنیڈا میں پانچ خواتین کو آرٹ، کلچر اور ثقافت میں ان کی خدمات کے لئے انعام و اکرام کے لئے نامزد کیا گیا، جن میں پروین شیر بھی شامل تھیں۔ پروین ستار بھی بجاتی ہیں۔ انہوں نے یونیسیف (UNICEF) کے تحت  ضرورت مند بچوں کی مدد کے لئے ایک سی ڈی تیار کی تھی اور اس کے لئے موسیقی بھی خود ہی ترتیب دی تھی۔  وہ مینی ٹوبا (کنیڈا) میں فلم کی ترتیب اور درجہ بندی کی مجلس سے وابستہ ہیں۔
ان کے دو شعری مجموعے ‘کرچیاں’  اور‘نہال دل پر سحاب جیسے’ شائع ہوچکے ہیں۔ آخر الزکر کتاب میں ساری نظمیں صرف ماں کے موضوع پرہیں۔ ان کے شعری مجموعوں کی انفرادیت یہ ہے کہ ان میں نظموں کے ساتھ ساتھ مختلف مترجمین کے انگریزی تراجم بھی ہیں اور موضوع کے اعتبار سے ہر نظم کو پروین شیر نے خود مصور بھی کیا ہے۔ سن 2012 میں ‘چہرہ گل دھواں دھواں سا ہے’ ان کی تیسری کتاب شائع ہوئی جسں میں پہلے دونوں مجموعوں سے منتخب کلام شامل کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے