by Maqbool Ahmad Sivharvi
chhe sau baras pahle ka hindustan
Ibn Battuta Ki Kahani
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Ibn Battuta Ki Kahani
ابن بطوطہ مشہور سیاح ہے جس نے نہ صرف ہندوستان کا مشہور سفر کیا بلکہ اس کے بعد اپنا سفرنامہ تیار کیا جس میں اس نے ہندوستان کے تمام ریتی رواجوں، یہاں کے رہن سہن اور یہاں کے باشندگان اور بادشاہوں کا حال لکھا ہے اور حکومتی انتظامات کی تعریف کی ہے۔ اس کا سفر نامہ کافی مشہور ہوا اور خوب پڑھا گیا جس سے ہمیں اس دور کے ہندوستان کی جھلک دکھائی دیتی ہے کہ آخر کار اس دور کا ہندوستان کیسا تھا اور اب کیسا ہے۔ اس کتاب میں اسی سفر نامے کی مدد سے چھ سوسال قبل کے ہندوستان کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free