aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’چھوٹا جام جہاں نما‘ نامی اس مختصر سی کتاب میں ہندوستانی تاریخ کے وہ باب ہیں جب مغلوں نے ہندوستان کے چھوٹے چھوٹے رجواروں کو جوڑ کر بڑی ریاست قائم کی۔ شمال میں قندھار، جنوب میں سری رنگاپٹنم اور مشرق میں برما تک پھیلادیا۔ ریاست کے نظام شہروں کی تشکیلات سے لے کر آبادی، جبگل، پہاڑ دریاؤں کی پیمائش کرائی اور اس طرح ایک نظام قائم کیا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets