aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
چڑیا گھراحمد جاوید کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔اس مجموعہ کے افسانوں میں چوہے، بھیڑ بکری، کوے، کبوتر، کتے، کیڑے مکوڑے، سانپ، چڑیا، جنگل، جانور اور انسانوں کی فوج کو اس انداز سے پیش کیا گیا ہے جہاں جانوروں اور انسانوں کا بھید مٹ گیا ہے ۔ اس کتاب کے افسانوں میں قاری کو سقوط ڈھاکہ کے المیہ اور پھر 1977 میں پاکستان میں لگائے گئے مارشل لاء کے حوالے سے بھر پور علامتی انداز ملیگا ، جہاں مارشل لاء کے موسم کے کیڑے مکوڑے ہم کو نظر آتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free