aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"سر کس سے آدم خور تک" نقشبند قمر نقوی بھوپالی کا ناول ہے۔ ان کے لکھے ہوئے اکثر ناول اور کتابیں ، جنگلی جانوروں کے بارے میں معلومات کا خزانہ ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس ناول کو پڑھ کر خوشگوار سی حیرت ہوتی ہے کہ موضوع میں شامل مواد کی مرکزیت میں یکسانیت ہونے کے با وجود معنوی اعتبارسے قدر مشترک عناصر نہیں آتے۔ اس ناول میں بھی ایک جنگلی شیر کے شکار کا قصہ قارئین کو حیرت بھی ضرور ڈالتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets