aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"کلاسیکی یونان: تہذیب، فلسفہ، فنون لطیفہ" یہ ایک ایسی کتاب ہے جس میں یونانی کلاسکی دور کے اس عرصے کا احاطہ کیا گیا ہے جو تقریبا 700 ق،م سے وفات اسکندر اورارسطو تک محیط ہے،گویاکہ یہ کتاب کلاسکی عہدیونان کے اس تاریخی دور سے تعلق رکھتی ہے جو تقریبا شاعر ہومر کے عہد سے سے لیکر ارسطو کے عہد تک احاطہ کرتی ہے، ساتھ ہی ساتھ یونانی ادبی فلسفے کے متعدد اقتباسات پیش کئے گئے ہیں جو کہ یونانی سے براہ راست اردو میں ترجمہ ہوئے ہیں، کتاب میں ضمیمہ کے طور پر ایک نقشہ دیا گیا ہے جو کلاسکی دور کے ثقافتی حادثات کی تصویر کشی کرتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free