aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ’کمیونسٹ پارٹی کا مینی فیسٹو‘ جس کے خالق کارل مارکس اور فریڈرخ اینگلس تھے، شاید ہی کوئی ایسا پڑھا لکھا شخص ہوگا جس نے اس کتاب کا ذکر نہ سنا ہے۔ کارل مارکس کی ’سرمایہ‘ کے بعد یہی وہ کتاب ہے جس نے ساری دنیا میں کمیونزم اور کمیونسٹ پارٹی کے خدو خال واضح کیے۔’سرمایہ‘ میں جہاں مارکس نے معیشت اور عوامی معیشت کو واضح کیا تھا وہی اس کتاب میں ان دونوں عظیم مفکرین نے غیر معمولی وضاحت کے ساتھ جس نئے عالمی تناظر میں ایک نئے نظریے کے ساتھ پیش کیا اس میں اس نے بااصول مادیت، جدلیات اور جدلیاتی ارتقا، طبقاتی جد و جہد اور پرولتاری سماج کے عالمگیر تاریخی انقلابی کردار پر بھی بھرپور روشنی ڈالی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets