aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ’ کمیونسٹ تعلیم کے بارے میں‘ جسے روس کے کمیونسٹ تعلیمی نظام کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر بھی کمیونسٹ تعلیم کی نظریاتی بنیادوں کو سمجھنے میں کافی معاون سمجھا جاتا ہے۔ حالانکہ اس کتاب میں بسا اوقات ایسا بھی ہوا ہے کہیں کہیں مصنف نے مضامین میں تکرار بھی پیدا کر دیا ہے ساتھ ہی کہیں کہیں پر انہوں نے کارل مارکس سے کسی کسی مسئلے پر اختلاف کیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود مصنف اپنے اس موقف میں بالکل واضح ذہن کے حامل ہیں کہ کمیونسٹ تعلیم اعلی تعلیم یافتہ، ایماندار، ترقی تافتہ لوگوں کے اصول ہیں۔ اور یہ اصول اپنے سوشلسٹ وطن کی محبت، دوستی، رفاقت، انسانیت، ایمانداری، سوشلسٹ محنت سے محبت اور دوسری عام فہم اعلی صفات پر مبنی ہیں۔ انگریزی میں اس کتاب کا ترجمہ on communist education کے نام سے دستیاب ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free