Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : علی احمد فاطمی

ناشر : رجحان پبلیکیشنز، الہ آباد

مقام اشاعت : الہٰ آباد, انڈیا

سن اشاعت : 2012

زبان : Urdu

موضوعات : مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : مضامین

صفحات : 218

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-921543-4-3

معاون : ریختہ

کامریڈ منٹو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

سعادت حسن منٹو کا شمار اُردو ادب میں صف اول کے افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ کتاب "کامریڈ منٹو "منٹو کے مضامین کا انتخاب ہے ۔جسے علی احمد فاطمی نے مرتب کیا ہے۔اس کتاب میں کل پندرہ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ان میں سے چند مضامین تو دستیاب ہیں لیکن چند نایاب ہیں، نایاب مضامین کو مرتب نے ہندوستان کے بعض بڑے کتب خانوں سے تلاش بسیار کے بعد حاصل کیےہیں۔مرتب نے اس کے ذریعےمنٹو،ترقی پسندی اور ترقی پسندوں کے درمیان پھیلی یا پھیلائی گئی غلط فہمی کودور کرنے کی کوشش کی ہے۔اس کے علاوہ کتاب میں ایک جامعہ مقدمہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ جس میں مرتب نے بتایا ہےکہ منٹو کے مضامین کو پڑھے بغیر مکمل اور اصل منٹو کو سمجھا ہی نہیں جا سکتا جبکہ اس کا پورا سرمایہ اشتراکی و ترقی پسند خیالات و نظریات کا مرہون منت ہے۔ بظاہر منٹو کی اذیتوں و ہجرتوں نے اس کی شکلیں بدل دی ہیں جو فطری ہے اور فکری محور بھی ایک بیدار مغز فنکار کے لئے ضروری ہوا کرتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے