aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"انگریز بھارت چھوڑو" آندولن کا اعلان جب گاندھی جی نے کیا تو پورے ملک میں 8 اگست 1942 میں فسادات کی آگ بھڑک گئی اور ہزاروں افراد اس کا شکار ہوئے۔ اس آندولن کی پر زور تائید نیتا جی سبھاش چند بوس نے بھی ریڈیو کے ذریعہ کی تھی مگر چونکہ یہ اعلان گاندھی جی کی سرکردگی میں کانگریس کے بینر تلے ہوا تھا اس لئے آخر کار ان فسادات کا ذمہ دار کون ہے؟ کچھ لوگ کانگریس کو اس کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ اس کتاب میں انہیں وجوہات کو بیان کیا گیا جس کی وجہ سے دنگا بھڑکا یہ کتاب سرکاری اطلاعات پر مشتمل ہے اس لئے اس کو مطالعہ کے وقت اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets