Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حضرت دیوان شاہ ارزانی

ایڈیٹر : ڈاکٹر سید شاہ حسین احمد

ناشر : خانقاہ حضرت دیوان شاہ ارزانی، پٹنہ

مقام اشاعت : پٹنہ, انڈیا

سن اشاعت : 2024

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تصوف

صفحات : 31

معاون : ڈاکٹر سید شاہ حسین احمد

دارزانی دنثر رسالہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ رسالہ تصوف کے موضوع پر حضرت دیوان شاہ ارزانی کی پشتو تخلیق ہے جو پشتو زبان سے اردو میں ترجمہ ہوکر آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ اس کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی (پوہنتون جواہر لال نہرو دہلی نو) کے ایک ماہر پشتو زبان ڈاکٹر مظہر الحق (انڈین) اور جناب انور خیری (افغانستانی) صاحبان نے نہایت ہی عرق ریزی سے اردو کا جامہ پہنایا ہے۔ ارزانی صاحب پشتو زبان کے باکمال شاعر اور صوفی منش بزرگ تھے۔ ان کی شاعری میں تصوف و عرفان کا رنگ نمایاں طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ پروفسور سید شاہ حسین صاحب کی محنت و کوشش کے نتیجہ میں یہ رسالہ بہت ہی خوبصورت گلدستہ کی شکل میں ہمارے سامنے پیش ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے