Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبدالسمیع

ناشر : مطبع چشمۂ فیض، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : اسلامیات

صفحات : 38

معاون : اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، حیدرآباد

دافع الاوہام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

عبدالسمیع 3 ستمبر 1984 کو رامپو راوگن مظفرپور بہار میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدرسۂ تنظیم العلوم، رامپوراوگن سے حاصل کی اور عالمیت کی سند کے لئے دارالعلوم احمدیہ سلفیہ دربھنگہ  میں داخلہ لیا، نیزجامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی سے 2007ء میں گریجویشن اور 2008ء میں  بی۔ایڈ پاس کیا ۔ اس کے بعد جواہر لعل نہرو یونیورسٹی سے ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگری سے حاصل کی ۔ ہندوستان کے مختلف ادبی اور سرکاری اداروں نے انہیں علمی اور ادبی خدمات کے لئے اعزازات سے نوازا ہے جن میں 2015 میں ان کی کتاب" نگری نگری پھرا مسافر" پر ساہتیہ اکادمی یوواپورسکار قابل ذکر ہے، اس کے علاوہ  دہلی اردو اکادمی نے  انہیں "اردو میں نثری نظم" کے لئے ایوارڈ سے نوازا۔ مختلف موضوع اورعنوان پر لکھی اور ترتیب دی گئی ان کی کئی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں جن میں دیوندر ستیارتھی سے متعلق ترتیب کردہ کتابیں بہت اہم شمار کی جاتی ہیں۔  تالیف و تصنیف کے علاوہ انہوں نے ہندی سے اردو میں دو کتابوں کے ترجمے بھی کیے ہیں ۔  ڈاکٹر عبدالسمیع بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔  


.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے