aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مثنوی کو سمجھنے میں آسانی ہو اور اس کا صحیح مفہوم باسابی سمجھ میں آئے اس کے لئے اس کے لغت کو سمجھنا ضروری ہے۔ پیش نظر کتاب میں ایسے ہی مشکل الفاظ کے معنی دیئے گئے ہیں جو مثنویوں میں استعمال ہوئے یا استعمال کٰیے جاتے ہیں۔ مثنویات کی فرہنگ کی ضرورت اس لئے بھی ضروری ہے کہ عام طور سے مراثیوں میں لفظیات اور ترکیبات ایک الگ صنف ہونے کے سبب خاص رنگ میں ہوتے ہیں اور ان اصطلاحات کے لئے فرہنگ سامنے ہو تو مثنویاں صحیح صحت کے ساتھ سمجھ میں آتی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free