aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دکن میں نہ صرف حکومتوں نے بہترین حکومتیں کیں بلکہ یہ حکومتیں ادب پرور اور ادب شناس بھی تھیں۔ اسی لئے شعرا و ادبا ان کے دربار میں جاکر اپنے محاسن کلام کی داد وصول کرتے تھے اردو زبان و ادب نے بھی دکن میں اپنی داد وصول کی اور یہاں پر اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر پیدا ہوا۔ ویسے تو دکنی ادب پر کئی تاریخیں لکھی گئی ہیں لیکن یہ زیادہ تر طویل اور تفصیلی تاریخیں ہیں۔ لیکن زیر نظر یہ کتاب دکنی ادب کی مختصر ترین جامع تاریخ پر مبنی ہے، جس میں نہایت ہی مختصر طور پر دکنی ادب کے تمام ادوار اور وہاں کی زبان کی خصوصیات پر بات کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free