aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دکن کی تاریخ اور راتوں میں وہاں کے دربار میں کس قسم کی رونق ہوتی تھی اس کتاب کو پڑھ کر سمجھ میں آجائیگا۔ دکنی دربار کی سجاوٹ اور حسن و عشق کی محفلیں اور شراب و سرمستی کی مجلسیں اور ان کا ذکر اس کتاب کا حصہ ہیں۔