aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مغلیہ سلطنت کا سنہری دور اکبری دور کو کہا جا سکتا ہے۔ اکبر کے نو رتن اور ان سے متعلق بہت سی کہانیاں ہمارے سماج کا حصہ ہیں۔ اس کتاب میں انہیں نو رتنوں کی دلچسپ کہانیاں بیان کی گئی ہیں۔ یہ کتاب "دربار اکبری" جسے شمس العلماء محمد حسین آزاد نے لکھا ہے کا خلاصہ ہے۔ اس میں اکبر کی رزم و بزم، اس کی خلوت و جلوت اور اس کی سیر شکار کا حال بیان کیا گیا ہے خاص طور پر وہ حالات جو کسی خاص اور بڑے درباری کے ساتھ پیش آئے ہوں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets