aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کتاب میں دربھنگہ میں اردو کی ترویج و اشاعت اور دبستان دربھنگہ کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں اور وہاں کے شعرا کی شعری صلاحیتوں کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ دربھنگہ کی اصل اور اس میں اردو کی ترقی کے ادوار کا مکمل جائزہ لیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free