aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سلمیٰ جاوید نظمیں کہتی ہیں جو موقر ادبی رسائل میں شا ئع ہوتی رہی ہیں اور اکثر ریڈیو سے بھی نشر ہوتی تھیں۔ نظموں کا مجموعہ’دست زلیخاٰ‘1983 میں شائع ہوا۔
ان کے والد غبار بھٹی ایک خوش گو شاعر تھے۔ جد امجد نثارنوراللہ اردو، ہندی اور فارسی کے شاعرتھے۔ سلمیٰ نے پٹنہ یونیورسٹی سے ایم اے کیا اور پروفیسر کلیم الدین احمد کی زیر نگرانی نثار نور اللہ پر پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھا۔ ان کے بھائ رضوان احمد روز نامہ ’عظیم آباد ایکسپریس‘ کے چیف ایڈیٹر تھے اور خواتین کے لئے پٹنہ سے رسالہ ’زیور‘ نکالتے تھے، سلمیٰ نے بھی کچھ سال اس کی ادارت کی۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets