aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب جلیل القدر فلسفیوں کے سوانح وافکار ہے جو گیارہ ابواب پر مشتمل ہیں۔ مصنف نے اس کتاب میں مشہور فلسفیوں کے سوانح قلم بند کیے، پھر ان کے فلسفے کا نچوڑ پیش کیا ہے اور آخر میں ان کے افکار وتصورات پر تبصرہ بھی کیا ہے۔