aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ مہاراج نند کمار اور جج امپی کے مقدمہ کی داستان ہے۔ اٹھارویں صدی کے نصف آخر کے بنگال میں دیوان نند کمار پر انگریزوں کے ذریعہ ایک چھوٹا مقدمہ چلایا گیا تھا، جس میں نند کمار کو پھانسی ہوگئی تھی۔ یہ ایک متنازع مقدمہ تھا جو کافی زمانے تک چرچہ میں رہا۔ یہ کتاب اسی مقدمہ کی تفصیل ہے۔ یہ مقدمہ کئی طرح سے اہم بھی ہے اور توجہ کے لائق بھی اس لئے اس کا ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے اور مقدمہ کی صرف ایک داستان پر اکتفا کی گئی ہے۔ یعنی نند کمار والے پارٹ پر توجہ دی گئی ہے جبکہ جج امپی پر کم زور صرف کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ جج نند کمار کے بچپن کا دوست تھا اور جانتا تھا کہ مقدمہ فرضی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets