aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ابن کنول کا شمار باصلاحیت اساتذہ میں ہوتا ہے وہ ایک اچھے شاعر ، ڈراما نگاراور تنقید نگار ہیں۔ ان کی تحریریں بڑی قدر کی نگاہوں سے دیکھی جاتی ہیں۔ مزکورہ کتاب اردو کی نثری داستانوں سے متعلق ہیں جو انہوں نے مختلف اوقات میں ان پر مضامین لکھے۔ اس کتاب میں داستان کے فن کے علاوہ اردو کے تقریباً سبھی قابل ذکر داستانوں پر مضامین ہیں۔ تہذیبی مطالعہ کے حوالے سے دو مضامین بھی اس کتاب میں شامل ہیں ۔