aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ٹیپو سلطان شہید وہ مرد مجاہد ہیں جنھوں نے سب سے پہلے انگریزوں کے خلاف آواز اٹھائی اور لڑتے لڑتے شہید ہوگئے۔ٹیپو سلطان نے سررنگا پٹن ،میسور اور بنگلور جیسے مقامات تک اپنی ریاست کو پھیلایا ۔پیش نظر اسی سلطنت خداداد کے سفر کی روداد ہے۔جسے پروفیسر حیات خاں نے "دیارٹیپو کی سیر" کے عنوان سے تحریر کیا ہے۔اس سفر نامہ میں مصنف نے سرنگ پٹنا کی سیر کی داستان بیان کی ہے ۔جس میں سلطنت خداداد کے تاریخی مقامات سری رنگا پٹن اور میسورکے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کیے ہیں ،اس کے علاوہ مہاراجہ میسور محل ،قلعہ سری رنگ پٹن،زیر زمین قید خانہ ،جگمو ہن محل ،سری رنگ ناتھ مندر وغیرہ کے تصاویر بھی کتاب کی تزئین کو بڑھانے اور قارئین کو متوجہ کرنے میں کامیاب ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets