aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دکن ایک وقت میں بہت ہی آباد خطہ ہوا کرتا تھا یہاں کے بادشاہ و امراء، یہاں کی مجالس و محافل، شعرا و ادبا کا ایک جم غفیر اس دیار کی رونق بڑھاتے تھے مگر تقسیم ہند کے بعد یہ رونقیں ختم ہو گئیں۔ بہت لوگ ہجرت کرگئے، ان کے ذہنوں میں وہ حیدرآباد صرف ایک سنہری یاد بن کر رہ گیا۔ مرزا ظفر الحسن کی کتابوں اور یادداشتوں میں اسی پر رونق حیدر آباد کو دیکھا جا سکتا ہے۔ جس کے دامن میں ہندوستانی مسلمانوں کی تہذیب کا آخری قافلہ اپنی آخری منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets