aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دکن میں مسلمانوں کی آمد اور ان کا علاقائی لوگوں سے میل جول اور ایک مشترکہ کلچر۔ یہ سب دکن میں مسلمانوں کی آمد کے بعد شروع ہوتا ہے اور پھر مسلمانوں کا دعوت و تبلیغ کرنا اور دکن میں مساجد کا قیام وغیرہ کا ذکر اس کتاب کا اہم حصہ ہیں۔ گویا کہ اس کتاب میں مسلمانوں کی آمد کے بعد جو کلچر وجود پزیر ہوا اس پر زیادہ توجہ صرف کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets