aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "دکنی ہندو اور اردو" نصیر الدین ہاشمی کا تذکرہ ہے۔ جس میں دکن کے ان ہندو شاعروں، نثر نگاروں اور ایڈیٹروں کے مختصر حالات اور نمونہ کلام درج ہے جنہوں نے اردو زبان اور ادب کی خدمت کی ہے۔ اور یہ ایک طویل فہرست ہے، جس کو ہاشمی صاحب نے کئی ادوار پر تقسیم کرکے ادیبوں کی خدمات کا جائزہ لیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free