aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نثار احمد فاروقی ایک مشہور اسکالر اور صوفی علوم کے ماہر تھے۔ ان کی 50 ادبی تخلیقات اور 700 مضامین ہیں ،زیر نظر کتاب"دیدہ و دریافت" ان کے مضامین کا مجموعہ ہے ، اس مجموعہ میں بڑے ہی متنوع انداز کے مضامین شامل ہیں ، اس مجموعہ میں شامل بعض مضامین بڑے ہی عالمانہ انداز کے ہیں جن میں نثر ،نظم ،تاریخ ،صحافت ،ڈراما ،افسانہ ،تخلیق ،تنقید اور نظریاتی موضوعات شامل ہیں۔