Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبدالعلیم آسی

ایڈیٹر : سید شاہ شاہد علی

اشاعت : 002

ناشر : نامعلوم تنظیم

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : دیوان

صفحات : 293

معاون : گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ

دیوان آسی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

حضرت آسی ایک قادر الکلام شاعر ہیں۔ اسلوب وزبان کے لحاظ سے ان کا بڑا مرتبہ ہے۔ ان کی شاعری عشق و محبت کی شاعری ہے۔انھوں نے خیال بندی کا سہارا لے کر عشق حقیقی کو عشق مجازی کا جامہ پہنایا ہے۔ تصوف کے تمام تر اہم مسائل کو اپنی شاعری میں جگہ دی ہے ، بلکہ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ حضرت آسی نے صوفیانہ اقدار کا پاس و لحاظ جس انداز سے کیا ہے ، اس کی مثالیں اردو شاعری میں کم ہی ملیں گی. زیر تبصرہ کتاب معروف صوفی شاعر حضرت آسیؔ غازی پوری کا شعری دیوان ہے۔ دیوان کے شروع میں حضرت آسی کے حالات اور کلام پر مفصل تبصرہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے