aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دیوان باہو حضرت سلطان باہو کی مایہ ناز تصنیف ہے، لیکن سلطان باہو کا یہ دیوان فارسی زبان میں ہے، اور کالج اور یونیورسٹیز کے نصاب میں بھی شامل ہے، چنانچہ اس کتاب کی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے سلطان باہو کے فارسی اشعار کاترجمہ کیا گیاہے، زیر نظر کتاب سلطان الطاف علی کا کیا ہوا اردو ترجمہ ہے ،اس ترجمہ میں پہلے صفحہ میں اصل متن ہے جبکہ اگلے صفحہ میں اسی کا ردو ترجمہ ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free