aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سلطان العارفین حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کا شمار متفقہ طور پر برصغیر کے عظیم صوفیائے کرام میں ہوتاہے۔انھوں نے تصوف و سلوک کا درس دینے کے لئے زیادہ تر فارسی زبان کو اپنایاکیونکہ اُس دور میں تحریر و تقریر کی زبان فارسی ہی تھی۔ زیر نظر سلطان باہو کا فارسی شاعری پر مبنی دیوان ہے، ان کے کلام سے عشق حقیقی، حق گوئی اور راست کرداری کے جذبات ظاہر ہوتے ہیں۔ اسلوب بیان سادہ ہے جس میں تصنع اور تکلف سے کام نہیں لیاگیا۔انھوں نے واحدانیت کو اپنے فکر کی بنیاد بنایا ہے ، ان ناپسندیدہ عناصر کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے جو معاشرہ میں خرابیا پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free