Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رائے گلاب چند ہمدم

ایڈیٹر : راجہ چہتو لعل

ناشر : مطبع سرکار فیض آثار، حیدرآباد

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1863

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : دیوان

صفحات : 653

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

دیوان ہمدم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر دیوان ہمدم کا ہے جن کا اصل نام گلاب چند تھا۔ ان کا تعلق ریاست حیدرآباد سے رہا ہے۔ ہمدم اردو کے ان شعرا میں سے ہیں جن کا ذکر مرکزی دھارے کی اردو کی ادبی تواریخ میں شاید ہی کہیں ملتا ہو، البتہ تذکروں میں ان کا ذکر ملتا ہے۔ حالانکہ وہ عمدہ شاعر تھے۔ مثلاً ان کے اس دیوان میں ہی ان کی فصاحت و بلاغت صاف جھلکتی ہے۔ ان کی بندش کہیں سادہ ہے تو کہیں رنگین، نازک خیالی کے ساتھ ان کے یہاں تشبیہ اور استعارے کا مظاہرہ کافی سلیقے سے ہوا ہے۔ ہمدم گئے زمانے کے شاعر ہیں اسی بنا پر ان کے کلاسیکی رچاؤ بھی بھرپور ملتا ہے۔ کلاسیکی دور اور شعراء کی شاعری میں دلچسپی رکھنے والے کسی بھی قاری کے لیے اس میں توجہ کا خاصا سامان موجود ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے