aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق جنید بغدادی کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ الاعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا ہے۔ آپ کی زندگی کا بیشتر حصہ درس و تدریس اور وعظ و نصیحت میں صرف ہوتا تھا۔ آپ نے تصوف کے اسرار و رموز پر کئی عمدہ کتابیں تصنیف کی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ عربی اور فارسی زبانوں میں شعر بھی کہا کرتے تھے۔ آپ کی متفرق تصانیف اشعار و قصائد میں ہیں جو عالم اسلام میں بہت مقبول و مشہور ہیں۔ پیش نظر یہ فارسی دیوان آپ سے ہی منسوب ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free