aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر خواجہ مجذوب کا دیوان ہے۔ یہ دیوان غزلیات پر محمول صوفیانہ عقائد کی بازگشت ہے ۔بہترین غزلوں کا ایک سنگم ہے ۔ غزلیات میں عارفانہ و عاشقانہ مضامین بکثرت بیان کئے گئے ہیں ۔ ذات خداوندی سے محبت و عشق ہی وہ چیز ہے جس سے انسان تصوف کی ان منازل کو پا سکتا ہے جس کی جستجو میں انسان ہمیشہ سرگردان رہتا ہے۔