aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیب النساء تیموری شاہزادیوں میں سب سے زیادہ عالم ،فاضل،عاقل اور علم و ادب پر دست رس رکھنے والی خاتون تھی۔ بادشاہ اورنگزیب کی لاڈلی بیٹی زیب النساء بیگم کو قدرے متنازع بنا کر پیش کیا گیا۔ دیوان مخفی، انہیں کی طرف منسوب ہے، دیوان فارسی زبان میں ہے۔ لیکن مقدمہ اردو زبان میں ہے جس سے زیب النساء کے حالات اور شاعری پرروشنی پڑتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free