aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
میر محمد سجاد، سجاد تخلص۔آگرہ میں پیدا ہوئے۔تعلیم و تربیت دہلی میں ہوئی۔شاہ مبارک آبرو کے شاگرد تھے۔1799 اور 1806 کے درمیان انتقال ہوا۔ علم طب ،طلسمات ،انشا پردازی اور خوش نویسی میں مہارت اور شعر فہمی میں بلند درجہ رکھتے تھے۔انڈیا آفس لائبریری میں سجاد کا ایک مختصر دیوان ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets