نام:وقار الحسن ،قلمی نام:وقار حلم سید نگلوی،تاریخ پیدائش:یکم جولائی ،1946،وطن :قصبہ سید نگلوی،ضلع امروہ (یوپی)وطن ثانی:رام پور ،شغل:رٹائز مدرس،تصانیف:مرصع حلم،باسم تاریخی (دیوان غیر منقوط از وقار سید نگلوی۔ 1981)یہ الف سے لے کر یائے تک سبھی 19بے نقط حروف کی ردیفوں میں بالترتیب ایک مکمل دیوان ہے اگر ’’ی‘‘اور ’’ے‘‘کو یا نقط مان بھی لیا جائے اور ان کی ردیفوں کو ہٹادیا جائے تب بھی مرصع حلم عہد حاضر کی بے نقط شاعری کی غزلیات کی تاریخ میں تنہا دیوان غیر منقوط ہے اور مری نظر میں یہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے ۔