aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ محمد غضنفر حسین شاکر نائطی کا "دیوان شاکر " ہے۔ جس کو ان کے صاحبزادے سالک نائطی نے مرتب کا ہے۔جس میں شاعر کی غزلیں، قصائد، نظمیں اور حمدیہ اشعار شامل ہیں۔ مرتب نے دیوان کے شروع میں عرض مرتب کے عنوان کے تحت شاکر اور کلام شاکر کی کچھ معلومات بھی پیش کی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets