Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : میکسم گورکی

اشاعت : 001

ناشر : مکتبہ شاہراہ، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1966

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول

صفحات : 374

مترجم : مخمور جالندھری

معاون : ریختہ

دیوانہ ہے دیوانہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

میکسم گورکی روس کے مشہور انقلابی شاعر، ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نویس اور صحافی ہیں جنہوں نے اپنی تحریروں سے دنیا کے بہت بڑے حصے کو متاثر کیا، انقلاب میں ایک نئی روح پھونک دی اور دنیا کے مظلوم طبقے و پسے ہوئے لوگوں میں امید کی ایک نئی لہر پیدا کردی جس کی بازگشت آج تک جاری ہے۔ زیر نظر کتاب "دیوانہ ہے دیوانہ" میکسم گورکی کا ناول ہے ،جس کا اردو ترجمہ مخمور جالندھری نے کیا ہے۔ یہ ناول تاجر طبقہ کی گھناؤنی زندگی کی عکاسی کرتا ہے، اس ناول میں گور نے زندگی کی کی پردہ دری کے لئے نہایت ہی دل چسپ کرداروں سے اپنی کہانی کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے ،ناول کا ہیرو فوما گورودیف اپنے تاجر طبقہ کی ریشہ دوانیاں اور خون آشامیوں سے بیزار ہو کر مقصد حیات کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے، اسے اپنی اسی تلاش صدمے اٹھانے پڑتے ہیں ، اور جب اس کو زندگی کی بوسیدگی کا علم ہوجاتا ہے تو وہ علم بغاوت بلند کردیتا ہے ،اور وہ اپنے ہی طبقے سے ٹکرا جاتا ہے مگر صحت مند اور لحیم وشحیم جسم و جسہ والے اس خوبصورت کردار کو پاگل قرار دے دیا جاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے