aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کتاب کے مصنف شاہد الاسلام دہلی کے مشہور و معروف صحافی ہیں ۔مصنف نے نہایت ہمدردی اور جذبے کے ساتھ اس موضوع کو برتنے کی پوری ایماندارانہ کوشش کی ہےجس سے صرف دہلی ہی نہیں بلکہ پورے شمالی ہندوستان کی اردو صحافت پر روشنی پڑتی ہے۔دہلی کی اردو صحافت کے موضوع پر شاہد الاسلام کی اہم کتاب ہے