Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صبیحہ انور

ناشر : صبیحہ انور

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

موضوعات : سفر نامہ, خواتین کی تحریریں

صفحات : 189

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

دیکھا ہم نے استنبول
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

صبیحہ انور مشہورومعروف ادیبہ، محقق مترجم اور سماجی کارکن ہیں۔ مشہور محقق، ادیب و طنزو مزاح نگار وجاہت علی سندیلوی کی بیٹی ہیں۔ لکھنؤ یونیورسٹی سے اردو اور فارسی میں امتیاز کے ساتھ ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ لکھنو کے کرامت حسین پوسٹ گریجویٹ کالج میں18سال پرنسپل اور 28 سال صدر شعبۂ اردو رہیں۔ فخرالدین میموریل کمیٹی، اردو اکادمی اور دیگر متعدد تعلیمی اداروں، بہبود نسواں اور سماجی یکجہتی سے متعلق تنظیموں کی رکن ہیں۔ ان کی  تعلیمی اور ادبی خدمات کے لئے یوپی حکومت نے انھیں 2016 میں ’’یش بھارتی‘‘ اور ’’یو پی  رتن‘‘ جیسے اہم اعزازات سے نوازا ہے۔ اس کے عللاوہ مزید دس ایوارڈس دیگر اداروں کی طرف سے دئے گئے ہیں جن میں لائنز کلب اور اردو اکادمی شامل ہیں۔ ریڈیو اور ٹی وی پراکثر ان کے  انٹرویو اور مضامین نشر ہوتے ہیں۔ سیمناروں اور کانفرنسوں میں مقالے پیش کرتی ہیں۔ ان کی کئ کتابیں شائع ہو چکی ہیں: ’ورق ورق زندگی‘۔ ’خواب درخواب‘(افسانوی مجموعے) ’ہم نے دیکھا استنبول‘ (سفرنامہ)۔ ’فدائے لکھنؤ‘( پروین طلحہ کے انگریزی افسانوں کا ترجمہ)۔ ’اردو میں خود نوشت سوانح‘۔ ’باقی سوالات‘،انٹرویوز کا تنقیدی مطالعہ۔ ’عابد سہیل‘مونوگراف(تحقیق وتنقید)۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے