aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
گوپی چند نارنگ سے گفتگو پر مبنی پیش نظر کتاب "دیکھنا تقریر کی لذت" اپنے تنقیدی، تحقیقی اورادبی تاریخ کے اعتبار سے دستاویزی اہمیت کی حامل ہے۔ کتاب میں ہندو پاک کے علاوہ مغربی ممالک کے کئی نامور ادبا کے گوپی چند نارنگ سے لیے گئے انٹرویو شامل ہیں۔ ان انٹرویوز کے مطالعے سے گوپی چندنارنگ کی سوانحی تاریخ کے علاوہ ساختیات، جدیدیت، مابعد جدیدیت سے متعلق ان کے تنقیدی افکار ونظریات سے بھی واقفیت ہوتی ہے۔ کتاب میں شامل 49 کے قریب شخصیات کے انٹرویوز میں گوپی چند نارنگ کی شخصیت و فن اپنے متنوع رنگوں کے ساتھ روشن ہے۔
Read the author's other books here.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets