aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں 1857 سے 1947 تک کی دہلی کی تحریک آزادی اور جنگ آزادی کی کہانی کو بیان کیا گیا ہے۔ گوکہ دہلی کے کسی تحریک یا جنگ کے اثرات ہمیشہ سے پورے ملک پر ہوتے رہے ہیں۔ لیکن اس کتاب میں پورا روز دہلی پر ہی صرف کیا گیا ہے۔ کتاب میں دہلی کی خدمات اور یہاں پر لڑی جانے والی تمام تر جنگوں اور منصوبوں کو بیان کیا گیا ہے اور دہلی کی اس جد و جہد کو سراہا گیا ہے جو آزادی کی خدمت میں صرف ہوئی۔ خاص طور پر آزادی سے پہلے کے سو سالوں کی دہلی کو سمجھنے کے لئے یہ ایک بہر بہتر کتاب ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ انیس مرزا نے کیا ہے۔