aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب واصف علی واصف کے چند مضامین پر لکھے گئے انشائیوں پر منحصر ہے۔جس میں الگ الگ عنوان کے تحت انہوں نے بہت ہی خوبصورت انشائیے ترتیب دئے ہیں ۔ زبان کی خوبصورتی لائق تعریف ہے ۔ زبان پر تکلف استعمال کی گئی ہے۔ اس کتاب میں محبت، خوف، صاحب حال، اے ہمدم دیرینہ، صداقت، وعدہ، اسلام، فرقہ صفر، جیسے متعدد مضامین شامل ہیں۔ جن کو پڑھ کر جہاں ایک طرف زبان کا لطف لیا جا سکتا ہے وہیں دوسری طرف معلومات سے روشناس ہوا جا سکتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free