Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مسعود تنہا

اشاعت : 001

ناشر : فوزیہ مغل

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 2009

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : غزل

صفحات : 113

معاون : مسعود تنہا

دل لہو سے بھر گیا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

مسعود تنہاؔ نے نظم و غزل، حمد و نعت و سلام، قطعات، سبھی اصناف میں شعر کہے۔ ’’بے تکلفیاں“  ”آمنے سامنے“ ودیگرعنوانات سے مختلف اخبارات میں ادبی، سیاسی اور معاشرتی موضوعات پر کالم بھی لکھے۔ سرگودھا اورلاہورکے متعدد اخبارات میں صحافتی خدمات سرانجام دیتے رہے۔ کئی اخبارات کے ادبی صفحات مرتب کئے۔ ادبِ لطیف، مونتاج اوردیگر رسائل میں ملازمت کرتے رہے۔ گزشتہ بیس برس سے ادبی جریدہ ’فکرنو، لاہور سے ان کی ادارت میں شائع ہورہا ہے۔ سرگودھا سے اولین ادبی اخبار ’گل حنا‘ شائع کیا۔ اس دوران وہ گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا میں فرسٹ ائیر کے طالب علم تھے۔۲۰۰۶ نومبر میں اپنے آبائی علاقہ ساہیوال ضلع سرگودھا کے پرانے نام ’’ساہو‘‘ سے ہفت روزہ اخبار کا اجرا کیا جو جنوری ۲۰۱۳ تک ان کی ادارت میں باقاعدہ شائع ہوتارہا۔ ۔ طویل عرصہ سے لاہور میں مقیم ہیں اور فکرنو کے نام سے پبلشنگ ادارہ چلا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں متعدد شعری انتخاب میں ان کا کلام شامل ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے متعدد ادبی رسائل اور اخبارات میں ان کا کلام اور مضامین شائع ہورہے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے