aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب مرزا محمود بیک کی ان ریڈیائی تقریروں کا مجموعہ ہے جن میں ۱۸۵۷ کی دہلی کو بطور کہانی راوی کی مدد سے بیان کیا گیا ہے۔ بلکہ ان کو ایک طرح سے ریڈیائی ڈرامے بھی کہہ سکتے ہیں۔ مرزا محمود بیگ دہلی والے تھے اس لئے ان کی زبان کا چٹخارہ بہت بھلا معلوم ہوتا ہے۔