aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہر زمانے کی دہلی اپنا ایک الگ مقام رکھتی ہے اس کتاب میں دہلی کی تاریخ اور موجودہ دور کی دہلی اور اس کے اہم مقامات کی چہل پہل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کے مشہور جگہوں اور اسپتالوں اور دیگر مقامات کی نشان دہی کے ساتھ ساتھ دہلی کے معروف اشخاص کا حال بھی بیان کیا گیا ہے۔