aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب دبستان دہلی کی اردو شاعری پر محمول ہےجس میں دہلی کی مخصوص انداز شاعری کو بیان کیا گیا ہے۔سب سے پہلے دہلی جو علم و ادب کے ساتھ ساتھ صدیوں سے سیاست کا اکھاڑا بھی رہا ہےکے سیاسی و معاشی حالت کو بیان کیا گیا ہے۔اس کے بعد شعر و شاعری کا دہلی میں چرچا کس نوعیت کا تھا ا سکو بھی بیان کیا گیا ہے۔ اس کے بعد دہلی کی شاعری کے موضوعات پر گفتگو پر بحث کی گئی ہے۔پھر اس کے شعرا پر بات کی گئی ہےاس کے بعد دہلی کی مخصوص زبان کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ یہ کتاب دہلی کے دبستان شاعری کو بیان کرنے کے لئے بہترین کتاب ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free