aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کتاب میں دہلی کے بائیس خواجگان کا ذکر کیا گیا ہے۔ اسی نام سے ایک کتاب حسن نظامی نے تحریر کی ہے جس میں بھی بائیس صوفیہ دہلی کا تذکرہ کیا ہے مگر صوفیہ کے ناموں میں تھوڑا سا پھیر بدل ہے ۔ یہاں پر ان ناموں کا ذکر کیا جا رہا ہے جو حسن نظامی سے مختلف ہیں جن میں اہم نام قاضی حمید الدین ناگوری، خواجہ بدر الدین غزنوی، خواجہ امیر خسرو، خواجہ شمس الدین محمد یحئ ، خواجہ علاؤ الدین نیلی چشتی، خواجہ محی الدین کاشانی، مخدوم سماء الدین سہروردی، خواجہ میرزا جان جاناں ، شاہ محمد فرہاد دہلی، شاہ عبد العزیز محدث دہلوی، شاہ محمد آفاق اور خواجہ ابو سعید جیسے صوفیہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ان کی کرامات و خدمات کا ذکر کیا گیا ہے۔