aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خواجہ حسن نظامی نے انقلاب 1857 پر بہت ساری تحریریں سلسلہ وار یادگار چھوڑی ہیں، ان میں سے یہ کتاب اس سلسلہ وار قسط کا بارہواں حصہ ہے، جس میں غدر کے بعد ہونے والے مظالم اور غدر کا انجام اور اس کے منفی اثرات کو بیان کیا گیا ہے۔ شہر دہلی کی تباہی کی کہانی اور اس کی بے بسی کو بیان کیا گیا ہے اور مجاہدین آزادی کی گرفتاریوں سے لیکر ان کے قتل اور ان کی سزاؤں کا بیان ہے۔ اور دہلی کو کس بے دردی سے تباہ کیا گیا اس کا بیان ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets