aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دہلی میں اولیاء کی زیارت کرنے والے سیلانیوں کی کمی نہیں ہے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں لوگ صرف اس لئے سفر کرتے ہیں تاکہ ان صوفیہ کی درگاہ کی زیارت کر سکیں۔ انہیں سیلانیوں کے لئے یہ کتاب لکھی گئی ہے کتاب کا زیادہ تر حصہ بزرگان اولیاء دہلی کی مزارات کی نشان دہی پر مبنی ہے۔ نیز کتاب میں دہلی کی تاریخ اور اس کے مقامات مقدسہ اور اہم مقامات نیز بس اڈوں کا ذکر اور دیگر معروف لوگوں کی مزارات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔