aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ روس کے معروف ناول نگار بورس پیسترک کی معروف ناول " ڈاکٹر زواگو" کا اردو ترجمہ ہے۔ اس ناول کو 1908ء میں نوبل پرائز مل چکا ہے۔اس ناول کو اردو کے صف اول کے صحافی و ادیب محترم یوسف صدیقی صاحب نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔ جس میں بورس پیستر نک نے اپنے ملک کے متعلق، وہاں کے معاشرتی، معاشی حالات کا حقیقی آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔ اس کے علاوہ ناول میں مصنف کے اپنے آبائی وطن سے بے لوث محبت کا اظہار بھی ملتا ہے۔ یہ ناول مصنف کے دور کا جیتا جاگتا عکاس ہے۔ اس ناول پر بیسڈ ۱۹۶۵ میں کامیاب فلم بھی بن چکی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets